آداب کا بیان۔
Explanation of Etiquettes.
1.آداب کا بیان2.سلام کا بیان3.فرشتوں کو حضرت آدم کا سلام4.افضل اعمال5.ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے کیا حقوق ہیں؟6.تعلق دوستی قائم کرنے کا بہترین ذریعہ سلام ہے7.کون کس کو سلام کرے؟8.آنحضرت صلی اللہ عنلیہ وسلم کی انکساری وشفقت9.غیر مسلم کو سلام کرنے کا مسئلہ۔10.یہودیوں کی شرارت11.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حلم12.مسلم اور غیر مسلم کی مخلوط مجلس میں سلام کرنے کا طریقہ13.راستہ کے حقوق14.اسلامی معاشرہ کے چھ باہمی حقوق15.سلام کے ثواب میں اضافہ ، باعث بننے والے الفاظ16.سلام میں پہل کرنے کی فضیلت17.اجنبی عورت کو سلام کرنا جائز نہیں18.جماعت میں سے کسی ایک کا سلام کرنا پوری جماعت کی طرف سے کافی ہے19.اشاروں کے ذریعہ سلام کرنا20.ہر ملاقات پر سلام کرو۔21.اپنے گھر والوں کو بھی سلام کرو22.پہلے سلام پھر کلام23.زمانہ جاہلیت کا سلام24.غائبانہ سلام اور اس کا جواب25.خطوط میں سلام لکھنے کا طریقہ26.خط لکھ کر اس پر مٹی چھڑکنے کی خاصیت27.لکھتے وقت قلم کو کان پر رکھنے کی خاصیت28.ضرورت کے تحت غیر مسلم قوموں کی زبان سیکھنا جائز ہے29.ملاقات کے وقت بھی سلام کرو اور رخصت ہوتے وقت بھی30.راستہ پر بیٹھنے کا حق31.سلام کی ابتداء حضرت آدم سے32.عورتوں کو سلام کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مخصوص طور پر جائز تھا۔33.سلام کی فضیلت34.سلام نہ کرنا بخل ہے35.سلام میں پہل کی فضیلت36.اجازت حاصل کرنے کا بیان37.دروازے پر کھڑے ہو کر تین مرتبہ سلام کرنے کے بعد بھی گھر میں سے جواب نہ ملے تو واپس ہو جاؤ۔38.خاص اجازت39.کسی دروازے پر پہنچ کر اپنی آمد کی اطلاع کرو تو نام بتاؤ۔40.بلانے والے کے دروازے پر بھی رک کر اندر آنے کی اجازت مانگنی چاہیے۔41.اجازت طلب کیے بغیر کسی کے گھر میں نہ جاؤ42.بلا کر لانے والے کے ساتھ آنے کی صورت میں اجازت کی ضرورت نہیں۔43.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے گھر جاتے تو اجازت مانگنے کے لیے دروازے پر کسی طرح کھڑے ہوتے۔44.اپنی ماں وغیرہ کے گھر میں بھی اجازت لے کر جاؤ۔45.اجازت کا ایک طریقہ46.سلام نہ کرنے والے کو اپنے پاس آنے کی اجازت نہ دو47.مصافحہ اور معانقہ کا بیان48.مصافحہ اور معانقہ کے احکام49.مصافحہ مشروع ہے50.بچے کو چومنا مستحب ہے51.مصافحہ کی فضیلت وبرکت۔52.سلام کے وقت جھکنا ممنوع ہے۔53.سلام، مصافحہ سے پورا ہوتا ہے ۔54.سفر سے آنے والے کے ساتھ معانقہ وتقبیل بلاکراہت جائز ہے۔55.معانقہ کا جواز56.بارگاہ نبوت میں عکرمہ ابن ابوجہل کی حاضری کا راز57.معانقہ اور بوسہ کا ذکر58.پاؤں کو بوسہ دینا جائز نہیں۔59.اولاد کو بوسہ دینا اظہار محبت کا ذریعہ ہے۔60.اولاد کے لیے انسان کیا کچھ نہیں کرتا61.انسان اور اس کی اولاد62.ہدیہ ومصافحہ کی فضیلت63.کھڑے ہونے کا بیان64.اہل فضل کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا جائز ہے۔65.کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر وہاں بیٹھنا سخت برا ہے۔66.اپنی جگہ سے کچھ دیر کے لیے اٹھ کر جانے والا اس جگہ پر اپنا حق برقرار رکھتا ہے۔67.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے کھڑے ہونے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔68.لوگوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھنے والے کے بارے میں وعید69.احتراما کھڑے ہونے کی ممانعت70.دوسرے کی جگہ پر بیٹھنے کی ممانعت71.اپنی جگہ سے اٹھ کر جانے لگو تو وہاں کوئی چیز رکھ دو72.دو آدمیوں کے درمیان گھس کر بیٹھنے کی ممانعت73.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب مجلس سے اٹھتے تو صحابہ کرام کھڑے ہو جاتے تھے۔74.مجلس میں آنے والے شخص کے لیے جگہ نکالنا تہذیب کا تقاضہ ہے۔75.گوٹ مار کر بیٹھنا جائز ہے76.پیر پر پیر رکھ کر لیٹنے کا مسئلہ77.تکبر کی چال کا انجام78.سب سے بہتر حال79.تکیہ لگا کر بیٹھنا مستحب ہے۔80.گوٹ مار کر بیٹھنے کا ذکر81.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک منکسرانہ نشست82.نماز فجر کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نشست83.آنحضرت کے لیٹنے کا طریقہ84.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب لیٹتے تو سر مبارک کو مسجد کی طرف رکھتے85.پیٹ کے بل لیٹنا ناپسندیدہ ہے۔86.بغیر دیوار کی چھت پر سونا خود کو ہلاکت میں ڈالنا ہے۔87.حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے پر لعنت88.مجلس ایسی جگہ منعقدہ کرنی چاہیے جو فراخ وکشادہ ہو89.مجلس میں الگ الگ نہ بیٹھو۔90.اس طرح نہ لیٹو کہ جسم کا کچھ حصہ دھوپ میں رہے اور کچھ سایہ میں91.عورتوں کو راستوں کے کناروں پر چلنے کا حکم92.عورتوں کے درمیان نہ چلو93.مجلس میں جہاں جگہ دیکھو وہاں بیٹھ جاؤ94.بیٹھنے کا ایک ممنوع طریقہ95.پیٹ کے بل لیٹنا دوزخیوں کا طریقہ ہے۔96.جمائی کا آنا شیطانی اثر ہے۔97.یرحمک اللہ کہنا فرض یا واجب؟98.یرحمک اللہ کہنے والے کے جواب میں کیا کہا جائے99.جو چھینکنے والا الحمد للہ نہ کہے وہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا100.جو چھینکنے والا الحمدللہ نہ کہے وہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا101.جس شخص کو لگاتار چھینک آتی رہے اس کے جواب کا مسئلہ102.جب جمائی آئے تو منہ پر ہاتھ رکھ لے103.چھینکتے وقت چہرہ پر ہاتھ رکھ لینا چاہیے104.یرحمک اللہ کہنے والے کے حق میں دعا105.یہودیوں کی چھینک اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب106.چھینک کے وقت سلام107.لگاتار تین بار سے زائد چھینکنے والے کو جواب دینا ضروری نہیں ہے۔108.چھینک آنے پر الحمد کے ساتھ صلوۃ وسلام کے الفاظ غیر مستحب ہے۔109.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہنسی110.صحابہ کی زبان سے زمانہ جاہلیت کی باتیں سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکرانا111.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بہت مسکراتے تھے۔112.صحابہ کے ہنسنے کا ذکر۔113.اسماء کا بیان114.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت پر اپنی کنیت مقرر نہ کرو115.نبی کی کنیت پر اپنی کنیت مقرر نہ کرو116.عبداللہ اور عبدالرحمن سب سے بہتر نام ہیں۔117.چند ممنوع نام118.شہنشاہ کا نام ولقب اختیار نہ کرو119.ایسا نام نہ رکھو جس سے نفس کی تعریف ظاہر ہو120.برے نام کو بدل دینا مستحب ہے۔121.اپنے غلام اور باندی کو میرا بندہ یا میری بندی نہ کہو122.انگور کو کرم کہنے کی ممانعت123.زمانہ کو برا نہ کہو124.امتلاء نفس کو" خباثت نفس" سے تعبیر نہ کرو۔125.ابوالحکم ، کنیت کی ناپسندیدگی۔126." اجدع" شیطانی نام ہے127.اچھے نام رکھو128.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت دونوں کو ایک ساتھ اختیار کرنے کی ممانعت129.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اور کنیت ایک ساتھ اختیار کرنے کی ممانعت بطور تحریم نہیں ہے۔130.حضرت انس رضی اللہ عنہ کی کنیت131.جو نام اچھا نہ ہو اس کو بدل دو132.ایسے نام رکھنے کی ممانعت جو اسماء الہی میں سے ہیں۔133.لفظ" زعموا " کی برائی134.مشیت میں اللہ اور غیر اللہ کو برابر قرار نہ دو135.کسی منافق کو سید نہ کہو136.برے نام کا برا اثر137.اچھے نام138.بیان اور شعر کا بیان139.بعض بیان سحر کی تاثیر رکھتے ہیں140.بعض اشعار حکمت ودانائی کے حامل ہوتے ہیں141.کلام میں مبالغہ آرائی کی ممانعت142.ایک مبنی برحقیقت شعر143.علم وحکمت کے حامل اشعار سننا مسنون ہے144.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک شعر145.مشہور شاعر حسان کی فضیلت146.شعراء اسلام کو کفار قریش کی ہجو کرنے کا حکم147.غزوہ خندق میں عبداللہ بن رواحہ کارجزیہ کلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر148.غزوہ خندق کے موقع پر رجز پڑھنے والے صحابہ کے حق میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا149.ہر وقت شعر و شاعری میں مستغرق رہنے اور برے شعر کی مذمت150.شعری جہاد کی فضیلت151.کم گوئی ایمان کی نشانی ہے ۔152.بے فائدہ بیان آرائی مکروہ ہے۔153.ایک پیش گوئی154.زبان دراز اور چکنی چپڑی باتیں کرنے والا خدا کا ناپسندیدہ ہے۔155.بے عمل واعظ وخطیب کے بارے میں وعید156.چرب زبانی کے بارے میں وعید157.مختصر تقریر بہتر ہوتی ہے158.بعض علم جہالت ہوتے ہیں159.حضرت حسان رضی اللہ عنہ کی فضیلت160.حدی کا جواز161.شعر کی خوبی وبرائی کا تعلق اس کے مضمون سے ہے162.شعر کی برائی163.راگ لگانا، نفاق کو پیدا کرتا ہے164.باجے گا جے کی آواز آئے تو کانوں میں انگلیاں ڈال لو165.زبان کی حفاظت، غیبت اور برا کہنے کا بیان166.زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جنت کی بشارت167.زبان پر قابو رکھو168.کسی مسلمان کے حق میں بد زبانی وسخت گوئی فسق ہے۔169.کسی مسلمان کو برا نہ کہو170.کسی مسلمان کی طرف فسق کی نسبت نہ کرو171.کسی شخص کو دشمن خدا نہ کہو172.آپس میں گالم گلوچ کا سارا گناہ ابتداء کرنے والے پر ہوتا ہے۔173.کسی پر لعن طعن کرنا نامناسب ہے174.کسی کی طرف اخروی ہلاکت کی نسبت نہ کرو175.منہ دیکھی بات کرنے والوں کی مذمت176.چغل خور کے بارے میں وعید177.سچ بولنے اور جھوٹ سے بچنے کی تاکید178.دروغ مصلحت آمیز جھوٹ کے زمرہ میں نہیں آتا179.جھوٹی اور مبالغہ آمیز تعریف کرنے والے کی مذمت180.تعریف کی قسمیں181.غیبت کے معنی اور اس کی تفصیل182.فحش گوء بدترین شخص ہے183.اپنے عیب کو ظاہر نہ کرو184.جھوٹ اور مخاصمت کو ترک کرنے والے اور اخلاق و اطوار کو اچھا بنانے والے کا ذکر185.جنت اور دوزخ لے جانے والی چیزیں186.کلمہ خیر اور کلمہ شر کی اہمیت187.جھوٹے لطیفوں کے ذریعہ لوگوں کو ہنسانے والے کے بارے میں وعید188.مسخرے پن اور زبان کی لغزش سے بچو189.ایک چپ لاکھ بلا ٹالتی ہے190.دنیا وآخرت نجات کے ذریعے191.تمام اعضاء جسم، زبان سے عاجزی کرتے ہیں192.حسن اسلام کیا ہے۔193.کسی کی آخرت کے بارے میں یقین کے ساتھ کوئی حکم نہ لگاؤ194.زبان کے فتنہ سے بچو
جھوٹ بولنا حفاظت کرنے والے فرشتوں کو اپنے سے دور کر دیتا ہے۔195.کسی کو اپنے جھوٹ کے دھوکے میں مبتلا کرنا بہت بڑی خیانت ہے196.دو رویہ کے بارے میں وعید197.کمال ایمان کے منافی چیزیں198.بد دعا کرنے کی ممانعت199.جو شخص لعنت کے قابل نہ ہو اس پر لعنت کرنا خود اپنے آپ کو مبتلائے لعنت کرنا ہے۔200.اپنے بڑوں کے سامنے ایک دوسرے کی برائی نہ کرو۔201.بدگوئی عیب دار بناتی ہے اور نرم گوئی ، زینت بخشتی ہے۔202.عار دلانے والے کے بارے میں وعید203.کسی کو مصیبت میں دیکھ کر خوشی کا اظہار نہ کرو204.کسی کی نقل اتارنا حرام ہے۔205.خدا کی رحمت کو کسی کے لیے مخصوص ومحدود نہ کرو۔206.فاسق کی تعریف وتوصیف نہ کرو۔207.خیانت و جھوٹ، ایمان کی ضد میں208.شیطان کی فتنہ خیزی209.برائی سکھانے سے چپ رہنا بہتر ہے۔210.خاموشی اختیار کرنا، ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے۔211.حضرت ابوذر رضی اللہ علیہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی چند نصائح۔212.خاموش اور خوش خلقی کی فضیلت213.لعنت کرنے کی برائی214.زبان کی ہلاکت خیزی اور حضرت ابوبکر صدیق کا خوف215.وہ چھ امور جو جنت کے ضامن ہیں216.اچھے اور برے بندے کون ہیں217.غیبت مفسد روزہ ہے218.غیبت زنا سے بدتر ہے۔219.غیبت کا کفارہ220.وعدہ کا بیان221.جو شخص اپنا وعدہ پورا کرنے سے پہلے مر جائے تو اس کا جانشین اس کا وعدہ پورا کرے222.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وعدہ کا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف سے ایفاء223.ایفاء عہد کی عملی تعلیم224.ایفاء عہد کی نیت ہو اور وعدہ پورا نہ ہو سکے تو گناہ نہیں ہوگا225.بچے سے بھی وعدہ کرو تو اس کو پورا کرو226.کسی شرع اور حقیقی عذر کی بناء پر وعدہ خلافی کرنا مناسب نہیں227.خوش طبعی کا بیان228.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہنسی مذاق بھی جھوٹ پر مبنی نہیں ہوتا تھا229.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ظرافت کا ایک واقعہ230.تعریف پر مشتمل خوش طبعی231.ایک بڑھیا کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی232.خوش طبعی کا ایک واقعہ233.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ رضی اللہ عنہ سے بے تکلفی234.ایسا مذاق نہ کرو جس سے ایذاء پہنچے235.مفاخرت اور عصبیت کا بیان236.خاندانی وذاتی شرافت کا حسن ، علم دین سے ہے۔237.سب سے زیادہ مکرم کون ہے238.کفار کے مقابلہ پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار فخر239.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے تئیں سردار کہلانے سے انکار240.اصل فضیلت تقوی ہے241.اپنے باپ دادا پر فخر کرنے والے کے بارے میں وعید242.اپنے زمانہ جاہلیت کے کسی تعلق پر فخر نہ کرو243.اپنی قوم کی بیجا حمایت کرنے والے کی مذمت244.عصبیت کس کو کہتے ہیں245.اپنی قوم وجماعت کے ظلم کے ختم کرنے کی کوشش کرو246.عصبیت کی مذمت247.محبت اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے248.عصبیت کے معنی249.اپنے نسب پر گھمنڈ نہ کرو