TrueHadith

اجازت حاصل کرنے کا بیان

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940601)

-

" اے ایمان والو اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں اس وقت تک داخل نہ ہو جب تک کہ گھر والوں سے اجازت حاصل نہ کر لو اور ان کو سلام نہ کر لو۔ اس بارے میں مسنون طریقہ یہ ہے کہ دروازے پر کھڑے ہو کر اہل خانہ کو مخاطب کر کے یوں کہا جائے کہ السلام علیکم کیا میں اندر آ سکتا ہوں۔

-

Permalink