TrueHadith

فضائل قرآن

Virtues of the Quran

1.نزول وحی کی کیفیت اور سب سے پہلے کیا نازل ہوا؟ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا مہیمن بمعنے امین ہے۔ یعنی قرآن اپنے سے پہلی کتابوں کی حفاظت کرنے والا ہے۔2.قرآن قریش اور عرب کی زبان میں نازل ہوا۔ قرآنا عربیا سے مراد یہی ہے کہ قرآن واضح عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔3.قرآن جمع کرنے کا بیان۔4.آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے (سب سے مشہور) کاتب کا بیان ۔5.قرآن ( شریف) سات طریقوں پر نازل کیا گیا ہے ۔6.قرآن کی ترتیب کا بیان ۔7.اس امر کا بیان کہ جبریل علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن پیش کرتے تھے دور کرتے تھے اور مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چپکے سے فرمایا کہ جبریل میرے سامنے قرآن سال بھر میں ایک مرتبہ دور کرتے لیکن اس سال میرے سامنے دوبار دور کیا میرا خیال ہے کہ اب میری وفات کا وقت قریب آچکا ہے ۔8.آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قراء صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ۔9.سورۃ فاتحہ کی فضیلت کا بیان10.سورۃ بقرہ کی فضیلت کا بیان11.سورت کہف کی فضیلت کا بیان12.سورت فتح کی فضیلت کا بیان13.سورت اخلاص کی فضیلت کا بیان، اس باب میں عمرہ کی حدیث بواسطہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے14.معوذات کی فضیلت کا بیان15.بوقت قرات سکینہ اور فرشتوں کے نزول کا بیان16.قرآن کی جلد کے درمیان جو کچھ ہے رسول اللہ کا اس کے علاوہ اور کچھ نہ چھوڑنے یعنی قرآن ترکہ رسالتمآب ہونے کا بیان17.قرآن شریف کی سب کلاموں پر فضیلت کا بیان18.قرآن کی وصیت پر عمل کرنے کا بیان19.کسی شخص کا قرآن شریف سے بے پرواہ ہونے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ کیا انہیں کافی نہیں ہے کہ ہم نے تجھ پر کتاب اتاری، جو ان پر پڑھی جاتی ہے20.قرآن پڑھنے والے پر رشک کا بیان21.اس شخص کا سب سے بہتر ہونے کا بیان جو قرآن کریم سیکھے یا کسی کو سکھائے22.قرآن شریف بغیر دیکھے پڑھنے کی فضیلت کا بیان23.قرآن شریف پڑھنے اور اس کی ہمیشہ تلاوت کرنے کا بیان24.سواری پر قرآن شریف پڑھنے کا بیان25.بچوں کو قرآن شریف پڑھانے کا بیان26.قرآن شریف بھول جانا اور یہ کہنا کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا (جائز نہیں) کیوں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے جلد ہی ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو ہرگز نہ بھولے گا مگر جو اللہ چاہے گا27.سورۃ بقرہ یا فلاں فلاں سورت کہنے میں کوئی حرج نہ ہونے کا بیان28.قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ قرآن کریم ٹھہر ٹھہر کر پڑھو اور (اور دوسرا) قول وقرآنا فرقناہ لتقرائہ علی الناس علی مکث ترتیل سے پڑھنے کی دلیل ہے، شعروں کی طرح جلد جلد نہ پڑھا جائے، امام بخاری لفظ یفرق کی تفسیر تفصیل سے کی ہے، اور ابن عباس نے فرقناہ کی تفسیر فصلناہ سے کی ہے29.الفاظ کھینچ کر تلاوت کرنے کا بیان30.آواز کو گھما کر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا بیان31.خوش الحانی سے قرآن شریف پڑھنے کا بیان32.دوسرے شخص سے قرآن شریف پڑھوا کر سننے کا بیان33.قرآن کریم پڑھوا کر سننے والے کو بس بس کہنے کا بیان34.کتنے دنوں میں قرآن کریم ختم کیا جائے ، اس کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو انسان آسانی سے پڑھ سکے وہ پڑھے35.قرآن شریف پڑھتے وقت رونے کا بیان36.لوگوں کو دکھانے، دنیا کمانے یا فخر کے طور پر قرآن پڑھنے کا بیان37.دل لگنے تک قرآن شریف پڑھنے کا بیان