TrueHadith

سواری پر قرآن شریف پڑھنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 4646

Narrated by 'Abdullah bin Mughaffal

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَی رَاحِلَتِهِ سُورَةَ الْفَتْحِ

حجاج بن منہال، شعبہ، ابوایاس، عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن دیکھا کہ وہ اپنی سواری پر سورت فتح پڑھ رہے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Mughaffal: I saw Allah's Apostle reciting Surat-al-Fath on his she-camel on the day of the Conquest of Mecca.

Permalink