Sahih Bukhari — Hadith 4667
Narrated by Abdullah bin Masud
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ يَحْيَی بَعْضُ الْحَدِيثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ الْأَعْمَشُ وَبَعْضُ الْحَدِيثِ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَعَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ قَالَ قُلْتُ أَقْرَأُ عَلَيْکَ وَعَلَيْکَ أُنْزِلَ قَالَ إِنِّي أَشْتَهِي أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي قَالَ فَقَرَأْتُ النِّسَائَ حَتَّی إِذَا بَلَغْتُ فَکَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ کُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِکَ عَلَی هَؤُلَائِ شَهِيدًا قَالَ لِي کُفَّ أَوْ أَمْسِکْ فَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَذْرِفَانِ يعني تسفيحان عن ابيه
صدقہ، یحیی ، سفیان، سلیمان، ابراہیم، عبیدہ، عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) یحیی نے کہا کہ حدیث کا کچھ حصہ عمروبن مرہ کے واسطے سے ہے کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (دوسری سند) مسدد، یحیی ، سفیان، اعمش، ابراہیم، عبیدہ، عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے عبد اللہ! مجھے قرآن شریف سناؤ، میں نے عرض کیا، بھلا آپ مجھ سے کیا سنتے ہیں آپ ہی پر تو وہ اتارا گیا ہے، آپ نے جواب دیا کہ مجھے دوسرے سے سننا زیادہ پسند ہے، تب میں نے سورت نساء پڑھنا شروع کی اور جب میں (فَکَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ کُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِکَ عَلَی هَؤُلَائِ شَهِيدًا پر پہنچا تو آپ نے مجھ سے فرمایا، ٹھہر جاؤ، میں نے دیکھا تو آپ کی آنکھوں سے آنسو ٹپک ٹپک کر گر رہے تھے۔
Narrated Abdullah bin Masud: The Prophet said to me, "Recite Quran to me." I said to him. "Shall I recite (it) to you while it has been revealed to you?" He said, "I like to hear it from another person."