TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 474 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 474

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَکْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، مہعلی بن منصور، عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی، مروان بن محمد، ہیثم بن حمید، علاء بن حارث، مکحول، عنبسہ بن ابی سفیان، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو اس کو چاہئے کہ وضو کرلے۔

It was narrated that Umm Habibah said: “I heard the Messenger of Allah say: ‘Whoever touches his sexual organ then let him perform ablution.’”

Permalink

See the full chapter: شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔