TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 475 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 475

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

سفیان بن وکیع، عبدالسلام بن حرب، اسحاق بن ابی فروة، زہری، عبداللہ بن عبدالقاری، حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے وہی مضمون مروی ہوا ہے اس کی سند میں اسحاق بن ابی فروہ ہے جو بالاتفاق ضعیف ہے ۔

. It was narrated that Abu Ayyub said: "I heard the 'Messenger of Allah say: ‘Whoever touches his sexual organ, let him perform ablution.’”

Permalink

See the full chapter: شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔