پاکی کا بیان
Explanation of Purification
1.وضو اور غسل جناب کے لیے پانی کی مقدار کے بیان میں2.اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے3.نماز کی کنجی طہات ہے4.وضو کا اہتمام5.وضو جزو ایمان ہے6.طہارت کا ثواب7.مسواک کے بارے میں8.فطرت کے بیان میں9.بیت الخلاء داخل ہوتے وقت کیا کہتے؟10.بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد کی دعا11.بیت الخلاء میں ذکر اللہ اور انگوٹھی لے جانے کا حکم12.غسل خانے میں پیشاب کرنا مکروہ ہے13.کھڑے ہو کر پیشاب کرنا14.بیٹھ کر پیشاب کرنا15.دایاں ہاتھ شرمگاہ کو لگانا اور اس سے استنجاء کرنا مکروہ ہے۔16.پتھروں سے استنجا کرنا اور (استنجا میں) گوبر اور ہڈی (استعمال کرنے) سے ممانعت17.پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے18.اس کی رخصت ہے بیت الخلاء میں اور صحرا میں رخصت نہیں19.پیشاب کے بعد خوب صفائی کا اہتمام کرنا20.پیشاب کرنے کے بعد وضو نہ کرنا21.راستے میں پیشاب کرنے سے ممانعت22.پاخانہ کے لئے دور جانا23.پیشاب، پاخانہ کے لیے موزوں جگہ تلاش کرنا24.قضاء حاجت کے لیے جمع ہونا اور اس وقت گفتگو کرنا منع ہے25.پیشاب کے معاملے میں شدت26.جس کو سلام کیا جائے جبکہ وہ پیشاب کر رہا ہو27.پانی سے استنجا کرنا28.استنجا کے بعد ہاتھ زمین پر مل کر دھونا29.برتن ڈھانکنا30.کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا31.بلی کے جھوٹے سے وضو کرنے کی اجازت32.عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے جواز میں33.اس کی ممانعت34.مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل35.مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا36.نبیذ سے وضو کرنا37.سمندری پانی سے وضو کرنا38.وضو میں کسی سے مدد طلب کرنا اور اس کا پانی ڈالنا39.جب آدمی نیند سے بیدار ہو تو اسے معلوم نہیں ہوتا کہ رات کو ہاتھ کہاں لگا۔40.وضو میں بسم اللہ کہنا41.وضو میں دائیں کا خیال رکھنا42.ایک چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا43.خوب اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا اور ناک صاف کرنا44.وضو میں اعضاء کا ایک ایک بار دھونا45.وضو میں اعضاء تین بار دھونا46.وضو میں اعضاء ایک بار، دو بار اور تین بار دھونا47.وضو میں میانہ روی اختیار کرنے اور حد سے بڑھنے کی کراہت48.خوب اچھی طرح وضو کرنا49.داڑھی میں خلال کرنا50.سر کا مسح51.کانوں کا مسح کرنا52.کان سر میں داخل ہیں ۔53.انگلیوں میں خلال کرنا54.ایڑیاں دھونا55.پاؤں دھونا56.وضو اللہ تعالیٰ کے حکم کے موافق کرنا ۔57.وضو کے بعد ( پانی چھڑ کنا ۔58.وضو اور غسل کے بعد تو لیہ کا استعمال59.وضو کے بعد کی دعا60.پیتل کے برتن میں وضو کر نا61.نیند سے وضو کا ٹوٹنا62.شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔63.ذکر چھونے کی رخصت کے بیان میں64.جو آگ میں پکا ہو اس سے وضو واجب ہونے کا بیان ۔65.آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کر نے کا جواز ۔66.اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنا67.دودھ پی کر کلی کرنا68.بوسہ کی وجہ سے وضو کرنا69.سو تے وقت ہاتھ منہ دھو نا70.ہر نماز کے لئے وضو کرنا اور تمام نمازیں71.وضو کے باوجود وضو کرنا ۔72.بغر حدث کے وضو واجب نہیں73.پانی کی وہ مقدار جو نا پاک نہیں ہوتی74.حو ضوں کا بیان ۔75.اس لڑ کے کے پیشاب کے بیان میں جو کھانا نہیں کھا تا76.زمین پر پیشاب لگ جائے تو کیسے دھو یا جائے77.پاک زمین نا پک زمین کو پاک کر دیتی ہے ۔78.جنبی کے ساتھ مصافحہ ۔79.کپڑے کو منی لگ جائے ۔80.منی کھرچ ڈالنا ۔81.ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جن میں صحبت کی ہو82.موزوں پر مسح کرنا83.موزے کے اوپر اور نیچے کا مسح کرنا ۔84.مسح کی مدت مسافر اور مقیم کے لئے85.مسح کے لئے مدت مقرر نہ ہونا ۔86.جرابو اور جو توں پر مسح87.عمامہ پر مسح ۔