TrueHadith

بیت الخلاء میں ذکر اللہ اور انگوٹھی لے جانے کا حکم

Sunan Ibn MajahHadith 298

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَذْکُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی کُلِّ أَحْيَانِهِ

سوید بن سعید، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، ابن ابی زائدہ، خالد بن سلمہ، عبداللہ بھی، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر وقت اللہ کو یاد رکھتے تھے ۔

‘Urwah narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H used to remember Allah in all circumstances. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 299

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ وَضَعَ خَاتَمَهُ

نصر بن علی جہضمی، ابوبکر حنفی، ہمام بن یحیی، ابن جریج، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو اپنی انگوٹھی اتار دیتے۔

It was narrated from Anas bin Mâlik that when the Prophet entered the toilet, he would take off his ring. (Da’if)

Permalink