TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 473 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 473

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَسَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَهُ فَعَلَيْهِ الْوُضُوئُ

ابراہیم بن منذری خزامی، معن بن عیسیٰ، عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، عبداللہ بن نافع، ابوذئب، عقبہ بن عبدالرحمن بن ثوبان، حضرت جابر بن عبداللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو اس پر وضو لازم ہے

. It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "The Messenger of Allah said: If anyone of you touches his penis, then he has to perform ablution.'''

Permalink

See the full chapter: شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔