TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230259 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230259)

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا فِي الْحَدِيثِ عَبْدًا حَبَشِيًّا مُجَدَّعَ الْأَطْرَافِ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، اسحاق ، نضر بن شمیل، شعبہ، ابی عمران، اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے اس میں ہے کہ ہاتھ پاؤں کٹا ہوا حبشی غلام ہی امیر کیوں نہ ہو۔

In another version of the tradition, we have the wording:" An Abyssinian slave maimed and disabled."

Permalink

See the full chapter: غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں