TrueHadith

امارت اور خلافت کا بیان

Explanation of Leadership and Caliphate

1.لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہونے کے بیان میں2.خلیفہ مقرر کرنے اور اس کو چھوڑنے کے بیان میں3.امارت کے طلب کرنے اور اس کی حرص کرنے سے روکنے کے بیان میں4.بلا ضرورت امارت کے طلب کرنے کی کراہت کے بیان میں5.حاکم عادل کی فضیلت اور ظالم حاکم کی سزا کے بیان میں6.سرکاری ملازمین کے لئے تحائف وصول کرنے کی حرمت کے بیان7.غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں8.` غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں9.امام کے مسلمانوں کے لئے ڈھال ہونے کے بیان میں10.پہلے خلیفہ کی بیعت کو پورا کرنے کے وجوب کے بیان میں11.حاکموں کے ظلم پر صبر کرنے کے حکم کے بیان میں12.فتنوں کے ظہور کے وقت جماعت کے ساتھ رہنے کے حکم اور کفر کی طرف بلانے سے روکنے کے بیان میں13.مسلمانوں کی جماعت میں تفریق ڈالنے والے کے حکم کے بیان میں14.جب دو خلفاء کی بیعت لی جائے تو کیا کرنا چاہئے15.خلاف شرع امور میں حکام کے رد کرنے کے وجوب اور جب تک وہ نماز وغیر ادا کرتے ہوں ان سے جنگ نہ کرنے کے بیان میں16.اچھے اور برے حاکموں کے بیان میں17.جنگ کر نے کے ارادہ کے وقت لشکر کے امیر کی بیعت کرنے کے استحباب اور شجرہ کے نیچے بیعت رضوان کے بیان میں18.مہاجر کا اپنے وطن ہجرت کو دوبارہ وطن بنا نے کی حرمت کے بیان میں19.فتح مکہ کے بعد اسلام جہاد اور بھلائی پر بیعت کرنے اور فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے کی تاویل کے بیان میں20.عورتوں کی بیعت کے طریقہ کے بیان میں21.حسب طاقت احکام سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کرنے کے بیان میں22.سن بلوغ کے بیان میں23.جب کفار کے ہاتھوں گرفتار ہونے کا ڈر ہو تو قرآن مجید ساتھ لے کر کفار کی زمین کی طرف سفر کرنے کی ممانعت کے بیان میں24.گھوڑوں کے مابین مقابلہ اور اس کی تیاری کے بیان میں25.گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں26.گھوڑوں کی ناپسند یدہ صفات کے بیان میں27.جہاد اور اللہ کے راستہ میں نکلنے کی فضلیت کے بیان میں28.اللہ تعالیٰ کے راستہ میں شہادت کی فضلیت کے بیان میں29.اللہ عز وجل کے راستہ میں صبح یا شام کو نکلنے کی فضلیت کے بیان میں30.جنت میں مجاہد کے لئے اللہ تعالیٰ کے تیار کردہ درجات کے بیان میں31.جسے اللہ کے راستہ میں قتل کیا جائے اس کے قرض کے سوا تمام گناہوں کے معاف ہونے کے بیان میں32.شہدا کی روحوں کے جنت میں ہونے اور شہدا کے زندہ ہونے اور اپنے رب سے رزق دیے جانے کے بیان میں33.جہاد کرنے اور پہرہ دینے کی فضلیت کے بیان میں34.ان دو آدمیوں کے بیان میں جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرے لیکن دونوں جنت میں داخل ہوں گے35.جس نے کافر کو قتل کیا اسے جہنم سے روک دیے جانے کے بیان میں36.اللہ کے راستہ میں صدقہ کرنے کی فضلیت کے بیان میں37.اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کی سواری وغیرہ سے مدد کرنے کے بیان میں38.مجاہدین کی عورتوں کے عزت اور جو ان میں خیانت کرے اس کے گناہ کے بیان میں39.معذوروں سے جہاد کی فرضیت کے ساقط ہونے کے بیان میں40.شہید کے لئے جنت کے ثبوت کے بیان میں41.جو شخص اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے جہاد کرتا ہے وہ اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا ہے42.جو ریاکاری اور نمود نمائش کے لئے لڑتا ہے وہ جہنم کا مستحق ہوتا ہے ۔43.لڑنے والوں میں سے جسے غنیمت ملی اور جسے نہ ملی دونوں کے مقدار ثواب کے بیان میں44.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ان اعمال میں جہاد کے شامل ہونے کے بیان میں45.جو شخص جہاد کی بغیر اور جہاد کی دلیں تمنا کئے بغیر مر گیا اس کی مذمت کے بیان میں46.سمندر میں جہاد کرنے کی فضلیت کے بیان میں47.اللہ کے راستہ میں پہرہ دینے کی فضلیت کے بیان میں48.شہدا کے بیان میں49.تیر اندازی کی فضلیت کے بیان میں50.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی اور انہیں کسی کی مخالفت کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی۔51.سفر میں جانوروں کی رعایت کرنے کے حکم اور راستہ میں اخیر شب کو پڑاؤ ڈالنے کی ممانعت کے بیان میں52.سفر کا عذاب کا ٹکڑا ہونے اور اپنا کام پورا کرنے کے بعد اپنے اہل وعیال میں جلدی واپس آنے کے استحباب کے بیان میں53.مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں