Sahih Muslim — Hadith 3419
و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَعْقُوبَ قَالَ سَعِيدٌ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکَ السَّمْعَ وَالطَّاعَةَ فِي عُسْرِکَ وَيُسْرِکَ وَمَنْشَطِکَ وَمَکْرَهِکَ وَأَثَرَةٍ عَلَيْکَ
سعید بن منصور، قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالرحمن، ابوحازم ، ابوصالح، ابوہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تجھ پر تنگی اور فراخی میں، خوشی اور ناخوشی میں اور تجھ پر کسی کو ترجیح دی جائے ہر صورت میں امیر کی بات کو سننا اور اطاعت کرنا لازم ہے۔
It has been narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: It is obligatory for you to listen to the ruler and obey him in adversity and prosperity, in pleasure and displeasure, and even when another person is given (rather undue) preference over you.