TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230260 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230260)

و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ کَمَا قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ عَبْدًا مُجَدَّعَ الْأَطْرَافِ

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، ابوعمران، اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے اس میں ہے کہ خواہ اعضاء بریدہ غلام ہی امیر ہو۔

Abu 'Imran narrated this hadith with a slight change of wording.

Permalink

See the full chapter: غیر معصیت میں حاکموں کی اطاعت کے وجوب اور گناہ کے امور میں اطاعت کرنے کی حرمت کے بیان میں