TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6192 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6192

Narrated by Sauda

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ سَوْدَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَاتَتْ لَنَا شَاةٌ فَدَبَغْنَا مَسْکَهَا ثُمَّ مَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّی صَارَ شَنًّا

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، اسماعیل بن ابی خالد، شعبی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہماری ایک بکری مر گئی ہم نے اس کی کھال کو دباغت (رنگ) دے دیا، پھر ہم اس میں برابر نبیذ بناتے رہے، یہاں تک کہ وہ پرانی ہوگئی۔

Narrated Sauda: (the wife of the Prophet) One of our sheep died and we tanned its skin and kept on infusing dates in it till it was a worn out water skin.

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں نبیذ نہیں پیؤں گا۔