TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6191 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6191

Narrated by Abu Hazim

حَدَّثَنِي عَلِيٌّ سَمِعَ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ أَبِي حَازِمٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَسَ فَدَعَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُرْسِهِ فَکَانَتْ الْعَرُوسُ خَادِمَهُمْ فَقَالَ سَهْلٌ لِلْقَوْمِ هَلْ تَدْرُونَ مَا سَقَتْهُ قَالَ أَنْقَعَتْ لَهُ تَمْرًا فِي تَوْرٍ مِنْ اللَّيْلِ حَتَّی أَصْبَحَ عَلَيْهِ فَسَقَتْهُ إِيَّاهُ

علی، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ابواسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شادی کی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کی ان کی دلہن خدمت کر رہی تھی، سہل نے اپنی قوم سے کہا کہ تم جانتے ہو کہ میں نے آپ کو کیا پلایا؟ میں نے رات کو برتن میں کھجوریں بھگودیں یہاں تک کہ جب صبح ہوئی تو وہی میں نے آپ کو پلایا۔

Narrated Abu Hazim: Sahl bin Sa'd said, "Abu Usaid, the companion of the Prophet, got married, so he invited the Prophet to his wedding party, and the bride herself served them. Sahl said to the People, 'Do you know what drink she served him with? She infused some dates in a pot at night and the next morning she served him with the infusion."

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں نبیذ نہیں پیؤں گا۔