قسموں اور نذروں کا بیان
Statement on Oaths and Vows
1.قسموں اور نذروں کا بیان۔2.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وایم اللہ (یعنی قسم ہے خدا کی) فرمانا3.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کس طرح کی تھی۔ الخ4.اپنے باپوں کی قسم نہ کھاؤ5.کوئی شخص لات وعزی کے بتوں کی قسم نہ کھائے۔6.بغیر قسم کھلائے قسم کھانے کا بیان7.اس شخص کا بیان جو ملت اسلام کے سوا دوسرے مذہب کی قسم کھائے۔ الخ8.اللہ تعالیٰ کا قول کہ ان لوگوں نے پکی پکی قسمیں کھائیں۔9.جب کوئی شخص کہے کہ میں اللہ کو گواہ کرتا ہوں یا میں نے اللہ کو گواہ کیا10.اللہ بزرگ وبرتر کا عہد کا بیان۔11.اللہ کی عزت اور اس کی صفات اور کلمات کی قسم کھانے کا بیان۔12.کسی شخص کا لعمر اللہ کہنے کا بیان13.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ یمین لغو میں تمہارامواخذہ نہیں کرے گا۔14.جب کوئی شخص بھول کر قسم کے خلاف کرے۔15.یمین غموس کا بیان۔16.اللہ تعالیٰ کا قول کہ بے شک جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ذریعہ تھوڑی سی قیمت خریدتے۔17.اس چیز میں قسم کھانا جس کا مالک نہ ہو۔18.جب کوئی شخص کہے کہ خدا کی قسم میں آج کلام نہیں کروں گا۔19.اس شخص کا بیان جوقسم کھائے کہ اپنی بیوی کے پاس ایک مہینہ تک نہ جائے گا۔20.اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں نبیذ نہیں پیؤں گا۔21.اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ سالن نہیں کھائے گا۔22.قسموں میں نیت کا بیان23.جب کوئی شخض اپنا مال نذر اور توبہ کے طور پر صدقہ کرے۔24.جب کوئی شخص کھانے کی چیز حرام کرے۔25.نذر پوری کرنے کا بیان26.اس شخص کا گناہ جو نذر پوری نہ کرے۔27.طاعت میں نذر ماننے کا بیان۔28.جب کسی شخص نے جاہلیت کے زمانہ میں نذر مانی یا قسم کھائی۔29.اس شخص کا بیان جو مرجائے اور اس کے ذمے نذر واجب ہو۔30.معصیت اور اس چیز کی نذر ماننے کا بیان جس پر قدرت نہ ہو۔31.اس شخص کا بیان جو چند دنوں کے روزے رکھنے کی نذر مانے۔32.کیاقسموں اور نذروں میں زمین بکریاں کھیتی اور اسباب داخل ہونگے۔33.اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ نے تمہاری قسموں کا کھولنا مقرر کردیا ہے۔34.اس شخص کا بیان جو کفارے میں کسی تنگدست کی مدد کرے۔35.کفارہ میں دس مسکینوں کو دیا جائے خواہ وہ نزدیک کے یا دور کے ہوں36.مدینہ میں صاع اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مد اور اس میں برکت۔37.اللہ تعالیٰ کا قول کہ یا ایک غلام کا آزاد کرنا ہے۔38.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد میں برکت کا بیان اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔39.جب کفارہ میں غلام آزاد کرے تو اس کی اولاد کس کے لئے ہوگی؟40.قسم میں ان شاء اللہ کہنے کا بیان۔41.قسم توڑنے سے پہلے اور اس کے بعد کفارہ دینے کا بیان