TrueHadith

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد میں برکت کا بیان اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔

Sahih BukhariHadith 6222

Narrated by 'Amr

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ دَبَّرَ مَمْلُوکًا لَهُ وَلَمْ يَکُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ النَّحَّامِ بِثَمَانِ مِائَةِ دِرْهَمٍ فَسَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ عَبْدًا قِبْطِيًّا مَاتَ عَامَ أَوَّلَ

ابوالنعمان، حماد بن زید، عمرو، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انصار میں ایک شخص نے اپنے غلام کو مدبر کیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی مال نہ تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خبر ملی تو آپ نے فرمایا کہ اس کو مجھ سے کون خریدتا ہے، نعیم بن نحان نے آٹھ سو درہم کے بدلے میں اسکو خرید لیا، میں نے نابر بن عبداللہ کو کہتے ہوئے سنا کہ وہ ایک قبطی غلام تھا اور پہلے ہی سال مر گیا۔

Narrated 'Amr: Jabir said: An Ansari man made his slave a Mudabbar and he had no other property than him. When the Prophet heard of that, he said (to his companions), "Who wants to buy him (i.e., the slave) for me?" Nu'aim bin An-Nahham bought him for eight hundred Dirhams. I heard Jabir saying, "That was a coptic slave who died in the same year."

Permalink