TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6193 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6193

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ مَأْدُومٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ حَتَّی لَحِقَ بِاللَّهِ وَقَالَ ابْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ لِعَائِشَةَ بِهَذَا

محمد بن یوسف، سفیان، عبدالرحمن بن عابس، عابس، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھروالوں کے سالن کے ساتھ گہیوں کی روٹی سیر ہو کر تین دن متواتر نہیں کھائی۔ یہاں تک کہ آپ اللہ تعالیٰ سے جاملے اور ابن کثیر نے بواسطہ سفیان، عبدالرحمن، عابس، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہ حدیث نقل کی ہے۔

Narrated 'Aisha: The family of (the Prophet) Muhammad never ate wheat-bread with meat for three consecutive days to their fill, till he met Allah.

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ سالن نہیں کھائے گا۔