TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 998 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 998

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ قَالَ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ طَوَافِ الْبَيْتِ أَتَی مَقَامَ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ عُمَرُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا مَقَامُ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ الَّذِي قَالَ اللَّهُ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ الْوَلِيدُ فَقُلْتُ لِمَالِکٍ أَهَکَذَا قَرَأَ وَاتَّخِذُوا قَالَ نَعَمْ

عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، مالک بن انس، جعفر بن محمد، محمد، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کے طواف سے فارغ ہوئے تو مقام ابراہیم پر آئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول یہ ہمارے جد امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا مقام ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ، مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ۔ ولید کہتے ہیں کہ میں نے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے عرض کیا وَاتَّخِذُوا پڑھا تھا۔ فرمایا جی ۔

It was narrated that Jabir said When the Messenger of Allah P.B.U.H finished Tawaf around the House (the Ka'bah), he came to Maqam of Ibrahim (the Station of Ibrahim). 'Umar said: '0 Messenger of Allah, this is the Station of our father Ibrahim about which Allah said: "And take you (people) the Maqam of Ibrahim as a place of prayer.' " (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قبلہ کا بیان