TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 997 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 997

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْکِلَابِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سَلِيمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ تَعَطَّلَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَمَّرَ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ کُتِبَ لَهُ کِفْلَانِ مِنْ الْأَجْرِ

محمد بن ابی حسین ابوجعفر، عمرو بن عثمان کلابی، عبیداللہ بن عمرو الرقی، لیث بن ابی سلیم، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں درخواست کی گئی کہ مسجد کی بائیں جانب بالکل خالی ہوگئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسجد کی بائی جانب آباد کرے گا اس کے لئے دوہرا اجر لکھا جائے گا (ایک نماز کا اور دوسرا مسجد آباد کرنے کا) ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "It was said to the Prophet P.B.U.H 'The left side of the Masjid has been abandoned. The Prophet P.B.U.H said: "Whoever frequents the left side of the Masjid, two Kifl of reward will be recorded for him." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: صف کی دائیں جانب کی فضیلت