Sunan Ibn Majah — Hadith 999
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ اتَّخَذْتَ مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی
محمد بن صباح، ہشیم، حمید طویل، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول اگر آپ مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بنالیں (تو بہت اچھا ہو) تو یہ آیت نازل ہوئی ( وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰه مَ مُصَلًّى ) 2۔ البقرۃ : 125) ۔
It was narrated that Anas bin Malik told that 'Umar said: "I said: '0 Messenger of Allah P.B.U.H, why do you not take the Maqam of Ibrahim as a place of prayer?' Then the following was revealed: ,And take you (people) the Maqam of Ibrahim as a place of prayer.' (Sahih)