TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 946 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 946

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ کَاعْتِرَاضِ الْجِنَازَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، زہری، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں نماز پڑھتے اور میں آپ کے اور قبلہ کے درمیان جنازے کی طرح آڑی پڑی ہوتی

It was narrated from 'Aishahh: "The Prophet P.B.U.H used to pray at night, and I was laying between him and the prayer direction, as a (body for a) funeral horizontally.": (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو نماز پڑھے جبلہ اس کے اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو