TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 947 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 947

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّهَا قَالَتْ کَانَ فِرَاشُهَا بِحِيَالِ مَسْجَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

بکر بن خلف و سوید بن سعید، یزید بن زریع، خالد حزاء، ابوقلابہ، زینب بنت ابی سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ ان کا بستر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے ہوتا تھا ۔

It was narrated from Zainab bint Umm Salamah that her mother said that her bed was in front of the place where the Messenger of Allah P.B.U.H prostrated. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو نماز پڑھے جبلہ اس کے اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو