TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 945 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 945

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ وَالْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْکَدِرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ يُصَلِّي فَلَا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَإِنْ أَبَی فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّ مَعَهُ الْقَرِينَ و قَالَ الْمُنْکَدِرِيُّ فَإِنَّ مَعَهُ الْعُزَّی

ہارون بن عبداللہ جمال و حسن بن داؤد منکدری، ابن ابی فدیک، ضحاک بن عثمان، صدقة بن یسار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز پڑھا رہا ہو تو کسی کو اپنے سامنے سے گزرنے نہ دے (یعنی اشارہ سے روک دے) اگر وہ نہ مانے تو اس سے لڑے کیونکہ اس کے ساتھ شیطان ہے۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you is performing prayer, he should not let anyone pass in front of him. If he insists then let him fight him, lor he has a Qarin (devil, companion) with him." (Sahih) (One of the narrators) AI, Munkadiri said: "He has al-'Uzza with him."

Permalink

See the full chapter: نمازی کے سامنے سے جو چیز گزرے اس کو کہاں تک ہو سکے رو کے ۔