Sunan Ibn Majah — Hadith 738
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالْحَمَّامِ وَمَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ الْکَعْبَةِ
محمد بن ابراہیم دمشقی، عبداللہ بن یزید، یحییٰ بن ایوب، زید بن جبیرة، داؤد بن حصین، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات جگہ نماز پڑھنے سے منع فرمایا گھورے میں (جہاں نجاست لید یا کچرا وغیرہ پڑا رہتا ہے) ذبح خانے میں ، قبرستان میں سڑک پر حمام میں اونٹوں کے باڑے میں اور کعبہ کے اوپر ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "Allah's Messenger P.B.U.H prohibited prayer from being performed in seven places: The ' garbage dump, the slaughtering area, the graveyard, the commonly used road, the : ba throom, in the area that camels rest at, and above the Ka'bah."(Da'if)