TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 737 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 737

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضُ کُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ

محمد بن یحییٰ، یزید بن ہارون، سفیان، عمرو بن یحییٰ، یحییٰ، عمرو بن یحییٰ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا تمام زمین سجدہ گاہ ہے سوائے قبرستان اور حمام کے ۔

It was narrated that Abu Sa'eed Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'All the earth is a Masjid, except for graveyards and Hammam.'"(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جن جگہوں میں نماز پڑھ ھنا مکروہے