TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 739 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 739

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَبْعُ مَوَاطِنَ لَا تَجُوزُ فِيهَا الصَّلَاةُ ظَاهِرُ بَيْتِ اللَّهِ وَالْمَقْبَرَةُ وَالْمَزْبَلَةُ وَالْمَجْزَرَةُ وَالْحَمَّامُ وَعَطَنُ الْإِبِلِ وَمَحَجَّةُ الطَّرِيقِ

علی بن داؤد و محمد بن ابی حسین، ابوصالح، لیث، نافع، ابن عمر، خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سات جگہوں میں نماز پڑھنا جائز نہیں بیت اللہ کی چھت پر ، قبرستان میں گھورے میں ذبح خانہ میں حمام میں اونٹوں کے باڑے میں اور راستے کے درمیان ۔

It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are seven places where it is not permissible to perform the prayer: The top of the House of Allah; graveyards; garbage dumps; slaughterhouses; bathrooms; the area that camels rest, and the main road." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: جن جگہوں میں نماز پڑھ ھنا مکروہے