TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 408 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 408

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَرَفَعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، مطلب بن عبداللہ بن حنطب، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں مروی ہے انہوں نے تین تین بار (اعضاء دھو کر) وضو کیا اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا۔

. It was narrated that Ibn "Umar performed ablution washing each part three times, and he attributed that to the Prophet.

Permalink

See the full chapter: وضو میں اعضاء تین بار دھونا