TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 407 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 407

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ وَعَلِيًّا يَتَوَضَّآَنِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَيَقُولَانِ هَکَذَا کَانَ وُضُوئُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَاهُ أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

محمود بن خالد دمشقی، ولید بن مسلم دمشقی، ابن ثوبان، عبدة بن ابی لبابہ، حضرت شقیق بن سلمہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وضو میں اعضاء تین بار دھوئے اور دونوں نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو ایسا ہی تھا۔ ایک اور سند سے یہی مضمون مروی ہے۔

. It was narrated that Shaqiq bin Salamah said: "I saw 'Uthman and 'Ali performing ablution, washing each part three times, and they said: 'This is how the Messenger of Allah used to perform ablution."

Permalink

See the full chapter: وضو میں اعضاء تین بار دھونا