TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 401 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 401

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي عَنْ الْوُضُوئِ قَالَ أَسْبِغْ الْوُضُوئَ وَبَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ إِلَّا أَنْ تَکُونَ صَائِمًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سلیم طائفی، اسماعیل بن کثیر، عاصم بن لقیط بن صبرة، حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے وضو کے بارے میں بتائیے۔ ارشاد فرمایا خوب اچھی طرح وضو کرو اور روزہ نہ ہو تو خوب اچھی طرح ناک صاف کرو ۔

It was narrated from 'Asim bin Laqit bin Sabrah that his father said: "I said: '0 Messenger of Allah! Tell me about ablution: He said: 'Perform ablution properly and sniff water up into your nostrils thoroughly, unless you are fasting."

Permalink

See the full chapter: خوب اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا اور ناک صاف کرنا