TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 400 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 400

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَانْثُرْ وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواحوص، منصور، ہلال بن یساف، حضرت سلمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا جب تم وضو کرو تو ناک صاف کرلو اور جب استنجاء میں ڈھیلے استعمال کرو تو طاق عدد لو۔

It was narrated that Salamah bin Qais said: "The Messenger of Allah said to me: 'When you perform ablution, clean your nose, and when you use pebbles, to clean yourself after defecating, use an odd number."

Permalink

See the full chapter: خوب اچھی طرح ناک میں پانی ڈالنا اور ناک صاف کرنا