TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 366 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 366

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِفَضْلِ غُسْلِهَا مِنْ الْجَنَابَةِ

محمد بن مثنی و محمد بن یحییٰ و اسحاق بن منصور، ابوداؤد، شریک، سماک، عکرمہ، ابن عباس، حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas, from Maimunah the wife of the Prophet that the Prophet performed ablution with the water left over after she had taken a bath to cleanse herself from sexual impurity.

Permalink

See the full chapter: عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے جواز میں