TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 365 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 365

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَتْ مِنْ جَنَابَةٍ فَتَوَضَّأَ أَوْ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِهَا

علی بن محمد، وکیع، سفیان، سماک، عکرمة، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ نے غسل جنابت کیا پھر نبی نے ان کے بچے ہوئے پانی سے وضو غسل کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that one of the wives of the Prophet took a bath to cleanse herself from sexual impurity, then the Prophet performed ablution and had a bath with the water left over from her ablution."

Permalink

See the full chapter: عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے جواز میں