Sunan Ibn Majah — Hadith 3624
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرًا رَجِلًا بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَمَنْکِبَيْهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، جریر بن حازم، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال سیدھے تھے (بہت گھنگریالے نہ تھے) کانوں اور مونڈھوں کے درمیان درمیان تھے ۔
It was narrated that Anas said: "The hair of the Messenger of Allah P.B.U.H was wavy. and (hung down) between his ears and his shoulders." (Sahih)