TrueHadith

جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔

Sunan Ibn MajahHadith 3621

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ تَعْنِي ضَفَائِرَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال چار حصوں میں تھے چوٹیوں کی طرح۔

It was narrated that Mujahid said: "Umm Hani said: 'When the Messenger of Allah P.B.U.H entered Makkah he had four braids.": (Da'if)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3622

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ أَهْلُ الْکِتَابِ يَسْدُلُونَ أَشْعَارَهُمْ وَکَانَ الْمُشْرِکُونَ يَفْرُقُونَ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَهْلِ الْکِتَابِ قَالَ فَسَدَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاصِيَتَهُ ثُمَّ فَرَقَ بَعْدُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن آدم ابراہیم بن سعد، زہری، عبیداللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب اپنے بال (بغیرمانگ کے) چھوڑ دیتے تھے اور مشرکین مانگ نکالا کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (اختیاری امور میں) اہل کتاب کی موافقت پسند تھی (کہ وہ بہرحال مشرکین سے بہتر ہیں) چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی (مانگ کے بغیر ہی) بال چھوڑ دئیے پھر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی مانگ نکالنے لگے ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: The People of the nook used to let their hair hang down, and the i used to part their hair. The Messenger of Allah liked to e more like the People of the Book. So the Messenger of Allah P.B.U.H let his forelock hang down, then after that he parted it.” (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3623

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرِقُ خَلْفَ يَافُوخِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَسْدِلُ نَاصِيَتَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن منصور، ابراہیم بن سعد، ابن اسحاق ، یحییٰ بن عبادہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چندیا کے پیچھے مانگ نکالتی اور سامنے کے بال (بغیرمانگ کے) چھوڑ دیتی ۔

It was narrated that 'Aishah said: "I used to part the hair of the Messenger of Allah P.B.U.H behind his crown, and let his forelock hang down." (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3624

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرًا رَجِلًا بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَمَنْکِبَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، جریر بن حازم، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال سیدھے تھے (بہت گھنگریالے نہ تھے) کانوں اور مونڈھوں کے درمیان درمیان تھے ۔

It was narrated that Anas said: "The hair of the Messenger of Allah P.B.U.H was wavy. and (hung down) between his ears and his shoulders." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3625

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرٌ دُونَ الْجُمَّةِ وَفَوْقَ الْوَفْرَة

عبدالرحمن بن ابراہیم، ابن ابی فدیک، عبدالرحمن بن ابی زناد، ہشام بن عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال کانوں سے نیچے اور مونڈھوں سے اونچے تھے ۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had hair that came between his earlobes and his shoulders." (Hasan)

Permalink