TrueHadith

لباس کا بیان

Statement on Clothing

1.آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔2.نیا کپڑا پہننے کی دعا ۔3.ممنوع لباس ۔4.بالوں کا کپڑا پہننا ۔5.سفید کپڑے ۔6.تکبر کی وجہ سے کپڑا لٹکانا ۔7.پائجامہ کہاں تک رکھنا چاہئے ؟8.قمیص پہننا۔9.قمیص کی لمبائی کی حد ۔10.قمیص کی آستین کی حد۔11.گھنڈیاں کھلی رکھنا ۔12.پائجامہ پہننا ۔13.عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟14.سیاہ عمامہ ۔15.عمامہ (شملہ ) دونوں مونڈھوں کے درمیان لٹکانا۔16.ریشم پہننے کی ممانعت ۔17.جس کو ریشم پہننے کی اجازت ہے ۔18.ریشم کی گوٹ لگانا جائز ہے ۔19.عورتوں کے لئے ریشم اور سونا پہننا۔20.مردوں کا سرخ لباس پہننا۔21.کسم کا رنگا ہوا کپڑا پہننا مردوں کے لئے صحیح نہیں ۔22.مردوں کے لئے زردلباس ۔23.جو چاہو پہنو بشرطیکہ اسراف یا تکبر نہ ہو۔24.شہرت کی خاطر کپڑے پہننا۔25.مردار کا چمڑا دباغت کے بعد پہننا۔26.بعض کا قول کہ مردار کی کھال اور پٹھے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا۔27.جوتے پہننا اور اتارنا۔28.ایک جوتا پہن کر چلنے کی ممانعت ۔29.کھڑے کھڑے جوتا پہننا۔30.سیاہ موزے ۔31.مہندی کا خضاب۔32.سیاہ خضاب کا بیان۔33.زردخضاب۔34.خضاب ترک کرنا۔35.جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔36.زیادہ (لمبے) بال رکھنا مکروہ ہے ۔37.کہیں سے بال کترنا اور کہیں سے چھوڑنا۔38.انگشتری کا نقش۔39.(مردوں کیلئے) سونے کی انگشتری ۔40.انگشتری پہننے میں نگینہ ہتھیلی کی طرف کی رکھنا۔41.دائیں ہاتھ میں انگشتری پہننا۔42.انگوٹھے میں انگشتری پہننا۔43.گھر میں تصاویر (رکھنے سے ممانعت)44.تصاویر پامال جگہ میں ہوں ۔45.سرخ زین پوش (کی ممانعت )46.چیتوں کی کھال پر سواری ۔