TrueHadith

بعض کا قول کہ مردار کی کھال اور پٹھے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا۔

Sunan Ibn MajahHadith 3603

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ کُلُّهُمْ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُکَيْمٍ قَالَ أَتَانَا کِتَابُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تَنْتَفِعُوا مِنْ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ وَلَا عَصَبٍ

ابوبکر، جریر، منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، شیبانی، بوبکر، غندر، شعبہ، حکم، عبدالرحیم بن ابی لیلیٰ، عبداللہ بن عکیم سے روایت ہے کہ ہمارے پاس نبی کریم صلی اللہ وسلم کا مکتوب گرامی پہنچا کہ مردار کی کھال اور پٹھے سے نفع مت اٹھاؤ۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Ukaym said: "There came to us a letter from the Prophet P.B.U.H (saying): 'Do not make use of the untanned skin and sinew of dead animals.'" (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3604

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ مَثْنِيٌّ شِرَاکُهُمَا

علی بن محمد، وکیع، سفیان، خالدحذاء، عبداللہ بن حارث، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دوتسمے تھے دوہرے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Abbas said: "The sandals of the Prophet P.B.U.H had two thongs doubled around their straps." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 3605

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دوتسمے تھے۔

It was narrated that Anas said: "The sandals of the Prophet P.B.U.H had two thongs."

Permalink