TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3590 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3590

حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ بَرَّادِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ قَاضِي مَرْوَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَأَقْبَلَ حَسَنٌ وَحُسَيْنٌ عَلَيْهِمَا السَّلَام عَلَيْهِمَا قَمِيصَانِ أَحْمَرَانِ يَعْثُرَانِ وَيَقُومَانِ فَنَزَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَهُمَا فَوَضَعَهُمَا فِي حِجْرِهِ فَقَالَ صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ إِنَّمَا أَمْوَالُکُمْ وَأَوْلَادُکُمْ فِتْنَةٌ رَأَيْتُ هَذَيْنِ فَلَمْ أَصْبِرْ ثُمَّ أَخَذَ فِي خُطْبَتِهِ

ابوعامر عبداللہ بن عامر بن براد بن یوسف بن ابی بردہ بن ابی موسیٰ اشعری، زید بن حببا، حسین بن واقد، عبداللہ بن حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے اتنے میں حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے یہ دونوں سرخ قمیص پہنے ہوئے تھے گرتے اور اٹھتے (کم سنی کیوجہ سے) نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اترے اور انکو اٹھایا اور اپنی گود میں بٹھالیا پھر فرمایا اللہ اور اسکے رسول نے سچ فرمایا کہ بلاشبہ تمہارے مال اور اولادیں آزمائش ہیں میں نے ان دونوں کو دیکھا تو مجھ سے رہانہ گیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ شروع کر دیا۔

'Abdullah bin Buraidah narrated that his father told him: I saw the Messenger of Allah P.B.U.H delivering a sermon, and Hasan and Husain came forward, wearing red shirts, stumbling and getting up again. The Prophet P.B.U.H stepped down, picked them up and put them in his lap. Then he said: "Allah and His Messenger have spoken the truth. 'Your wealth and your children are only a trial.' I saw these two and I could not be patient. Then he resumed his sermon." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مردوں کا سرخ لباس پہننا۔