TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3589 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3589

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَجْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَرَجِّلًا فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک بن عبداللہ قاضی، ابی اسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہ دیکھا بالوں میں کنگھی کئے ہوئے سرخ جوڑا پہنے ہوئے۔ (یہ سرخ دھاری دار یمنی حلہ تھا) ۔

It was narrated that Bara' said: "I never saw anyone more handsome than the Messenger of Allah P.B.U.H with his hair combed, wearing a red two-piece suit." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردوں کا سرخ لباس پہننا۔