TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3167 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3167

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ مُهَاجِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِمَرْوَةٍ فَرَخَّصَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَکْلِهَا

ابوبشربکر بن حلف، غندر، شعبہ، حاضر بن مہاجر، سلیمابن یسار، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیئے نے بکری کو دانت لگائے تو لوگوں نے اسے سفید تیز دھار پتھر سے ذبح کر دیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو وہ بکری کھانے کی اجازت دی۔

It was narrated from Zaid bin Thabit that a wolf bit a sheep, and they slaughtered it with a sharp-edged stone, and the Messenger of Allah allowed them to eat it.

Permalink

See the full chapter: کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟