TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3168 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3168

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُرِّيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَصِيدُ الصَّيْدَ فَلَا نَجِدُ سِکِّينًا إِلَّا الظِّرَارَ وَشِقَّةَ الْعَصَا قَالَ أَمْرِرْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سماک بن حرب، مری بن قطری، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم شکار کرتے ہیں ، کبھی چھری نہیں ملتی البتہ تیز دھار پتھر یا لاٹھی کی ایک جانب (تیز دھار) میسر ہوتی ہے۔ فرمایا خون بہاؤ جس سے چاہو اور اس پر اللہ کا نام لو۔

It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I said: 'O Messenger of Allah, we hunt game but we cannot find anything but the sharp edge of a stone or stick (with which to slaughter it). He said: 'Cause the blood to flow with whatever you want, and mention the Name of Allah over it.’”

Permalink

See the full chapter: کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟