TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3166 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3166

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ قَالَ ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ فَأَتَيْتُ بِهِمَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهِمَا

ابوبکر بن ابی شیبہابوالاحوص، عاصم، شعبی، حضرت محمد بن صیفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تیز دھار سفید پتھر سے دو خرگوش ذبح کیے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ان کو کھانے کا حکم دیا۔

It was narrated that Muhammad bin Saifi said: I slaughtered two rabbits with a sharp-edged stone and brought them to the Prophet, and he told me to eat them."

Permalink

See the full chapter: کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟