TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3103 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3103

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ مُوسَى الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنِي سَيَّارُ بْنُ أَبِي كَرِبٍ أَنَّ آتِيًا أَتَى شُرَيْحًا فَسَأَلَهُ عَنْ رَجُلٍ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ قَالَ تُحْسَبُ الْفَرِيضَةُ فَمَا بَلَغَ سِهَامَهَا أُعْطِيَ الْمُوصَى لَهُ سَهْمًا كَأَحَدِهَا

سیار بیان کرتے ہیں ایک شخص قاضی شریح کی خدمت میں آیا اور ان سے کسی ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے اپنے مال کے مخصوص حصے کی وصیت کی ہو تو قاضی صاحب نے فرمایا تم فرض حصے کا حساب لگاؤ جتنے حصے بنیں گے ان میں سے ایک حصہ اس شخص کو دیا جائے گا جس کے بارے میں وصیت کی گئی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص اپنے مال کے مخصوص حصے کو کسی مخصوص خاندان کے لیے وصیت کرے۔