وصیت کا بیان۔
Discussion on Wills (Wasiyyah)
1.جن حضرات نے وصیت کو مستحب قرار دیا۔2.وصیت کی فضیلت۔3.جو شخص وصیت نہیں کرتا۔4.وصیت میں کلمہ شہادت پڑھنا اور کسی طرح کی بات کہنا مستحب ہے۔5.جو شخص ایک تہائی مال سے زیادہ وصیت کرے۔6.تہائی مال کی وصیت کرنا۔7.تہائی مال سے کم کی وصیت کرنا۔8.وصی کے لیے کیا جائز ہے اور کیا جائز نہیں ہے۔9.جب کوئی کسی شخص کے بارے میں نصف مال اور کسی دوسرے کے بارے میں تہائی مال کی وصیت کرے۔10.وصیت سے رجوع کرنا۔11.وہ وصی جو ناقابل اعتماد ہو۔12.جو شخص تہائی حصہ کو وارثوں کی طرف واپس کردے۔13.جب ورثاء میں سے دو افراد گواہی دیں۔14.نقد اور قرض میں کون سی وصیت ہوگی۔15.جو حضرات وصیت کرنے کو پسند کرتے ہیں اور جو حضرات ناپسند کرتے ہیں۔16.وصیت میں آغاز کس چیز سے کیا جائے۔17.جو شخص اپنے مال کے مخصوص حصے کو کسی مخصوص خاندان کے لیے وصیت کرے۔18.جب کوئی شخص اپنے ورثاء کو صدقے کے طور پر کوئی چیز دے۔19.کفن پورے مال میں سے ہوگا۔20.جب کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے بارے میں وصیت کرے اور وہ شخص اس وقت موجود نہ ہو۔21.مرحوم شخص کے بارے میں وصیت کرنا۔22.غلام کے بارے میں وصیت کرنا۔23.جو شخص اس بات کو ناپسند یدہ قرار دیتا ہے کہ مرتے وقت اپنے مال کو تقسیم کردیا جائے۔24.جو شخص اپنے ایک وارث کے حصے کی مانند مال کے بارے میں وصیت کرے۔25.جو شخص اپنے غلام کی آمدنی کے بارے میں وصیت کرے۔26.وارث کے لیے وصیت کرنا۔27.خوش حال شخص کے بارے میں وصیت کرنا۔28.جو شخص یہ وصیت کرے کہ فلاں کے بارے میں ہے اور اگر فلاں فوت ہوجائے تو فلاں کے لیے ہوگی۔29.جو شخص کسی رشتے دار کی بجائے کسی دوسرے کے لیے وصیت کرے۔30.جب کوئی شخص یہ کہے کہ میرا ایک غلام آزاد ہے اور پھر فوت ہوجائے اور یہ وضاحت نہ کرے کہ کون سا غلام ہے۔31.جو شخص بیماری کے دوران کسی غلام کو آزاد کرنے کی وصیت کرے اور پھر تندرست ہوجائے۔32.جو شخص مرتے وقت اپنے غلام کو آزاد کردے اور اس کے پاس اس غلام کے علاوہ کوئی مال نہ ہو۔33.جو حضرات یہ کہتے ہیں مدبر غلام تہائی میں شامل ہوتا ہے۔34.جو حضرات یہ کہتے ہیں اس وقت تک وصیت کی گواہی نہ دو جب تک اسے تمہارے سامنے پڑھ نہ لیا جائے۔35.جو شخص ام ولد کے لیے وصیت کرے۔36.لڑکے کا وصیت کرنا37.جو حضرات اس بات کو جائز قرار نہیں دیتے۔38.جب کوئی شخص اپنے مفرور غلام کے بارے میں وصیت کرے۔39.خواتین کے بارے میں وصیت کرنا۔40.ذمیوں کے بارے میں وصیت کرنا۔41.وقف کا حکم ۔42.جس شخص کے بارے میں وصیت کی گئی تھی کہ اگر وہ وصیت کرنے والے سے پہلے فوت ہوجائے۔43.جب کوئی شخص کسی چیز کو اللہ کی راہ میں دینے کی وصیت کرے۔