فضائل قرآن کا بیان
Statement on the Virtues of the Quran
1.قرآن پڑھنے کی فضیلت۔2.تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن کی تعلیم حاصل کرے اور اس کا علم دے۔3.قرآن کو یاد رکھنا۔4.قرآن اللہ کا کلام ہے۔5.تمام کلاموں پر اللہ کے کلام کی فضیلت۔6.جب تم قرآن پڑھتے ہوئے تھک جاؤ تواٹھ جاؤ۔7.جب تم قرآن پڑھتے ہوئے تھک جاؤ تو اٹھ جاؤ۔8.قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال۔9.بے شک اللہ اس قرآن کی وجہ سے کچھ لوگوں کو سربلندی عطا کرتا ہے اور کچھ کم حثییت کردیتا ہے ۔10.غور سے قرآن سننے کی فضیلت۔11.قرآن پڑھنے والے اور اس میں مشکل برداشت کرنے والے کی فضیلت12.سورت فاتحہ کی فضیلت۔13.سورت بقرہ کی فضیلت۔14.سورت بقرہ کی ابتدائی آیات اور آیت الکرسی کی فضیلت۔15.سورت بقرہ اور سورت آل عمران کی فضیلت۔16.سورت آل عمران کی فضیلت۔17.سورت انعام اور دیگر سورتوں کی فضیلت۔18.سورت انعام اور دیگرسورتوں کی فضیلت۔19.سورت کہف کی فضیلت۔20.سورت تنزیل سجدہ اور سورت ملک کی فضیلت۔21.سورت طہ اور سورت یاسین کی فضیلت۔22.سورت یسین کی فضیلت۔23.سورت دخان، حم سے شروع ہونے والی سورتوں کی فضیلت۔24.سورت کافرون کی فضیلت۔25.سورت اخلاص کی فضیلت۔26.معوذتین کی فضیلت۔27.دس آیات پڑھنے کی فضیلت۔28.جو شخص پچاس آیات پڑھے۔29.سو آیات پڑھنا۔30.جو شخص دو سو آیات پڑھے۔31.جو شخص ایک سو سے لے کر ایک ہزار آیات پڑھے۔32.جو شخص ایک ہزار آیات پڑھتا ہے۔33.قنطار کتنا ہوتاہے۔34.قرآن ختم کرنا۔35.قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنا۔36.قرآن پڑھتے ہوئے غلط اعراب پڑھنا حرام ہے۔