TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 597 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 597

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ جَمِيعًا مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا سَفَرٍ

قتیبہ، مالک، ابوزبیر، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر اور نماز عصر ایک ساتھ ملا کر پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مغرب اور نماز عشاء ملا کر پڑھیں نہ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی قسم کا اندیشہ تھا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت سفر درپیش تھی۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray in Al-Madinah combining two prayers. Joining Zuhr and ‘Asr, and Maghrib and ‘Isha’, when there was no fear nor rain. It was said to him: “Why?” He said: “So that there would not be any hardship on his Ummah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مقیم ہونے کی حالت میں نمازوں کو ایک ساتھ کر کے پڑھنا