Sunan An-Nasa'i — Hadith 598
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ وَاسْمُهُ غَزْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بِالْمَدِينَةِ يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا مَطَرٍ قِيلَ لَهُ لِمَ قَالَ لِئَلَّا يَکُونَ عَلَی أُمَّتِهِ حَرَجٌ
محمد بن عبدالعزیز بن ابورزمة، اسماء، غزوان، فضل بن موسی، اعمش، حبیب بن ابوثابت، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں نماز ظہر نماز عصر نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس عمل کے کرنے سے نہ تو کسی قسم کا کوئی خوف تھا اور نہ بارش تھی۔ لوگوں نے عرض کیا پھر کیا وجہ تھی حضرت عباس نے فرمایا کہ اس وجہ سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I prayed behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم eight (Rak’ahs) together and seven (Rak’ahs) together.” (Sahih)