TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 596 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 596

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ

محمد بن منصور، سفیان، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جلدی روانہ ہونا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھتے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr and ‘Asr together, and Maghrib and ‘Isha’ together, when there was no fear and he was not traveling.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازوں کو کونسی حالت میں اکھٹا پڑھے؟