TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 595 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 595

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ أَوْ حَزَبَهُ أَمْرٌ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، موسیٰ بن عقبة، نافع، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت جلدی ہوتی یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی کام درپیش ہوتا تو نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھتے۔

Sufyan said: “I heard Az Zuhri say: ‘Salim told me that he father said: ‘I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, if he was in a hurry to travel, joining Maghrib and ‘Isha’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازوں کو کونسی حالت میں اکھٹا پڑھے؟